: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس، جرمنی اور فرانس کے لیڈروں نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی تیز کرنے کیلئے فون پر بات چیت کی ہے۔روس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کو سینٹ پیٹرس
برگ میں
ہوئے بم حملے کے بعد تینوں ممالک کے لیڈروں نے کل دہشت گردی کے خلاف جنگ
تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیال کیا ہے۔اس حملے میں 14 افراد ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوگئے تھے۔